سپر اسٹار
معنی
١ - اعلٰی درجے کا فنکار یا کھلاڑی۔ "دنیائے انشائیہ نگاری کے سپر اسٹارز اپنا نقطہ ہائے نظر بڑی صراحت کے ساتھ پیش کر چکے ہیں۔" ( ١٩٨٨ء، افکار، کراچی، مئی، ١٢ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'سپر' کے ساتھ انگریزی اسم 'اسٹار' اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٨ء سے "افکار، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - اعلٰی درجے کا فنکار یا کھلاڑی۔ "دنیائے انشائیہ نگاری کے سپر اسٹارز اپنا نقطہ ہائے نظر بڑی صراحت کے ساتھ پیش کر چکے ہیں۔" ( ١٩٨٨ء، افکار، کراچی، مئی، ١٢ )